خانقاہ حفیظیہ مکیہ کراچی
خانقاہ حفیظیہ مکیہ کراچی
February 22, 2025 at 02:43 PM
*بسم اللہ الرحمن الرحیم* *السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.* *گزارش ہے کہ جس طرح آپ نے ہمیشہ مسجد اور مدرسے کے لیے دل کھول کر تعاون فرمایا، اسی طرح اس رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں بھی اپنی نیکیوں میں اضافہ کریں اور مسجد اور مدرسے کے ساتھ تعاون فرمائیں۔* *آپ کا دیا گیا ہر صدقہ اور عطیہ دین کی خدمت اور آخرت کی کامیابی کا ذریعہ بنے گا۔* *اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ آپ کے رزق میں برکت عطا فرمائے، آپ کی مشکلات آسان فرمائے، اور آپ کو بہترین جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین!*

Comments