
Junaid islamic studio
February 9, 2025 at 05:38 PM
*خیر و برکت کے لیے گھر میں کون سا جانور یا پرندہ پالنا چاہیے؟*
جواب
احاديثِ مباركه ميں بعض پرندوں اور جانوروں كو باعثِ خير و بركت كها گيا هے، جن ميں بكری اور مرغا شامل ہیں ،اسی طرح جہاد کی نیت سے پالا گیا گھوڑا بھی باعثِ خیر ہے۔ان میں سے کوئی بھی جانور یا پرندہ پالنا جائز ہے، بشرط یہ کہ ان کے دانہ، پانی اور صفائی ستھرائی کا بروقت انتظام کیا جائے اور ان کو بھوکا پیاسا نہ رکھا جائے۔نیز ایکوریم میں مچھلیاں پالنا بھی جائز ہے۔
واللہ تعالی اعلم
❤️
👍
2