
Junaid islamic studio
February 12, 2025 at 12:05 PM
نکاح میں چھوارے پھینکنا(جو کہ سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے) اور جائز عمل ہیں مخاطب عمل دین مخالف تمہیں رزق کی توہین لگ رہا ہے۔
مجھے یہ بتاؤں کہ
کیا نکاح میں دلہا پہ نوٹوں کی برسات کرنا جس نوٹوں میں محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلٰہ وسلم کے نام کی توھین جو زمین پر گیرتے ہیں
اسی طرح بعد میں لاکھوں کے حساب سے کھانے کو کوڑا دان میں پھینکنا، کیا یہ صدقہ میں آتا ہے یا زکوٰۃ میں؟🙏🏻
جہاں ہ رزق کی توہین ہورہی ہوتی ہے وہاں تو تمہارا منہ بند اور جہاں سنت نبوی پہ عمل ہورہا ہوتا ہے وہاں پہ مذاق اڑانا شروع
میرے بھولے بھالے پیارے پیارے بھائیو ذرا عقل سے سوچیں اور پورا سوچیں اک بار انسان بننے کی کوشش تو کریں،
خدا کے لئے اپنی آخرت کی فکر کریں،
دشمان اسلام کے پروپگینڈے میں مت آئیں، دین اسلام کو سیکھیں اور مخالف عمل دین
بغض علمائے کرام میں اتنا مت گریں کہ سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا بھی انکار کر بیٹھوں🙏🏻
اب تو سوچوں میں اپکو دعوت فکر دے رہا ہوں۔۔
❤️
👍
3