
Junaid islamic studio
February 14, 2025 at 07:14 AM
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
میت کے ساتھ تین چیزیں چلتی ہیں دو تو واپس آجاتی ہیں صرف ایک کام اس کے ساتھ رہ جاتا ہے، اس کے ساتھ اس کے گھر والے اس کا مال اور اس کا عمل چلتا ہے اس کے گھر والے اور مال تو واپس آجاتا ہے اور اس کا عمل اس کے ساتھ باقی رہ جاتا ہے۔۔
صحیح بخاری: 6514
❤️
💚
2