[دين] For You💯
[دين] For You💯
February 1, 2025 at 05:08 AM
اگر درد رات بھر سونے نہیں دیتا تو جان لو کے اللہ منتظر ہے تمہارا، ابھی بھی اس کو انتظار ہے تمہاری دعاؤں کا، مانگ لو ابھی بھی کچھ نہیں بگڑا، وہ سب ہو سکتا ہے جو تم چاہتے ہو، وہ سب مل سکتا ہے جو تم مانگتے ہو، ابھی بھی قبولیت کی ایک گھڑی باقی ہے، ابھی بھی تہجد کا پلڑا مقدر پے بھاری ہے۔ ❤️

Comments