
اسلامک پوسٹ۔🌹
January 31, 2025 at 07:32 AM
*جمعہ کی سنتیں*🤍🕯️
▪️سورۃ الکہف کی تلاوت 🌹
▪️ غسل کرنا 🌹
▪️خوشبو کا استعمال🌹
▪️ صاف کپڑوں کا اہتمام
▪️ کثرت سے درود پڑھنا 🌹
▪️ مسواک کرنا
▪️خاموشی سے خطبہ سننا🌹
▪️ دعا کا خصوصی اہتمام🌹
▪️صدقہ کرنا🌹
❤️
👍
2