
اسلامک پوسٹ۔🌹
161 subscribers
About اسلامک پوسٹ۔🌹
السلام و علیکم💕 اسلامی پوسٹ کا چینل اگر پوسٹ پسند ہیں تو اپنے دوستوں کو بھی ایڈ کر دیں
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*◔⃐رشتے اعلیٰ دولت والوں سے نہیں بلکہ اعلیٰ حضرت والوں سے رکھیں خدا کی قسم✊🏻* *آپ کی نسلوں میں گستاخ صحابہ پیدا نہیں ہوں گے◔⃐✨🙌🏻💯* ▣✦ 𝄟༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊*

میری زات بکھری تھی سوکھے پتوں کی طرح🍂🍂 پھر درود ملا، درود والےﷺ ملے، اور بات بن گئی🫀🌺 درودوسلام پڑھتے رہیں پڑھاتے رہیں✨ 🌺🍃صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم🍃🌺

گناہ گار ہوں دہلیز پر بٹھا دیجیئے مگر حضور میری حاضری لگا دیجیئے صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وبارک وسلم♥️

خود میں جھانکنے کے لیے بڑا جِگرا چاہیے...!!!🌴🌹 "دوسروں کی بُرائی کرنے میں ہر کوئی ماہر ہے...🖤🌴🌹

*جمعہ کی سنتیں*🤍🕯️ ▪️سورۃ الکہف کی تلاوت 🌹 ▪️ غسل کرنا 🌹 ▪️خوشبو کا استعمال🌹 ▪️ صاف کپڑوں کا اہتمام ▪️ کثرت سے درود پڑھنا 🌹 ▪️ مسواک کرنا ▪️خاموشی سے خطبہ سننا🌹 ▪️ دعا کا خصوصی اہتمام🌹 ▪️صدقہ کرنا🌹

🌸 *مُختصرپُراثر*🌸 *آپ نے سُنا تو ہوگا انسان اپنے دوست کے `(دین)` پر ہوتا ہے۔"* *سوچ سمجھ کر `(صحبتیں)` اختیار کریں۔"* *یہ دوست `(جنت)` بھی لے جاتے ہیں۔"* *اور `(جہنم)` میں بھی۔"*🌴