
اسلامک پوسٹ۔🌹
February 2, 2025 at 05:40 PM
🌸 *مُختصرپُراثر*🌸
*آپ نے سُنا تو ہوگا انسان اپنے دوست کے `(دین)` پر ہوتا ہے۔"*
*سوچ سمجھ کر `(صحبتیں)` اختیار کریں۔"*
*یہ دوست `(جنت)` بھی لے جاتے ہیں۔"*
*اور `(جہنم)` میں بھی۔"*🌴
❤️
👍
5