
Shaykh Azhar Iqbal D.B
February 5, 2025 at 11:43 AM
" *صدقہ جاریہ – بہترین سرمایہ* "
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"صدقہ کرنے میں جلدی کرو، کیونکہ بلا صدقہ سے آگے نہیں بڑھتی۔"
(طبرانی)
💠 ہدایہ اکیڈمی میں قرآن و حدیث کی روشنی عام کرنے کے لیے آپ کا تعاون ضروری ہے!
ہمارے 12 سیشنز میں 1200 سے زائد طلبہ دینی تعلیم حاصل کر رہے ہیں، اور یہ سب آپ کی مدد سے ممکن ہے!
آئیں، دین کی خدمت میں ہاتھ بٹائیں اور صدقہ جاریہ میں اپنا حصہ ڈالیں!