Shaykh Azhar Iqbal D.B WhatsApp Channel

Shaykh Azhar Iqbal D.B

475 subscribers

About Shaykh Azhar Iqbal D.B

Hazrat Molana Shaykh Azhar Iqbal D.B

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Shaykh Azhar Iqbal D.B
Shaykh Azhar Iqbal D.B
5/28/2025, 7:21:47 AM

📣 : نور کی کرنیں، خواتین کے دلوں میں اتریں! --- --- --- --- --- --- --- --- --- --- --- --- --- "...بیشک اللہ کے نزدیک تم میں سب سے زیادہ معزز وہ ہے جو تم میں سب سے زیادہ پرہیزگار ہے..." (قرآن 49:13) سیدنا عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے, فرماتے ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! نجات کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنی زبان کو قابو میں رکھو، تمہارا گھر تمہیں اپنے اندر سما لے (‏‏‏‏یعنی ضرورت کے بغیر گھر سے نہ نکلو) اور اپنی غلطیوں پر رویا کرو۔“ محترم 'حضرت مولانا شیخ اظہر اقبال(دامت برکاتہم)' کا ماہانہ خصوصی بیان (برائے خواتین) *آج نور اکیڈمی میں* (براہ راست) ہوگا۔ تاریخ: آج, بدھ، 28 مئ 2025 وقت: 3:15 دوپہر (صرف خواتین کے لیے) 📌 : نور اکیڈمی: https://maps.app.goo.gl/ZfQAuPdiaMbDazsp6 مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں: 924-4432-0322

Post image
❤️ 1
Image
Shaykh Azhar Iqbal D.B
Shaykh Azhar Iqbal D.B
5/28/2025, 7:21:21 AM

*یومِ تکبیر* - *دشمن کے خلاف* *مسلمان مجاہد کا نعرہ للکار*! *نعرہ تکبیر ! اللہ اکبر* *پاکستان زندہ باد* #PakistanZindabaad #YoumeTakbeer #28thMay #HidayahAcademy

Post image
Image
Shaykh Azhar Iqbal D.B
Shaykh Azhar Iqbal D.B
6/1/2025, 6:12:49 AM

🐐 *کیا آپ پر قربانی واجب ہے*؟ اگر آپ صاحبِ نصاب ہیں (یعنی آپ کے پاس ساڑھے سات تولہ سونا یا ساڑھے باون تولہ چاندی یا اس کے برابر مال، نقدی یا ضرورت سے زائد سامان موجود ہے) تو قربانی واجب ہے۔ 🕌 قربانی کا مقصد: یہ صرف جانور ذبح کرنا نہیں، بلکہ حضرت ابراہیمؑ کی سنت پر عمل اور اللہ کی رضا کے لیے اپنی محبتوں کو قربان کرنا ہے۔ 📿 اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: "نہ اُن کا گوشت اللہ کو پہنچتا ہے اور نہ خون، بلکہ اُس تک تمہارا تقویٰ پہنچتا ہے۔" (سورۃ الحج: 37)

Post image
❤️ 2
Image
Shaykh Azhar Iqbal D.B
Shaykh Azhar Iqbal D.B
5/28/2025, 10:00:25 AM

*یوم تکبیر*: *ایک لمحہ، ایک عزم*، *ایک قوم*! *پاکستان زندہ باد*! *اللہ پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے آمین*! #PakistanZindabaad #YoumeTakbeer #28thMay #HidayahAcademy

Video
Shaykh Azhar Iqbal D.B
Shaykh Azhar Iqbal D.B
5/23/2025, 12:05:55 PM

*اردو بک* 📙 "*تربیتی مجالس سلسلہ نمبر 7*" حضرت مولانا شیخ اظہر اقبال دامت برکاتہم ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے ہوئے لنک پر کلک کریں. ۔👇 https://www.islamicessentials.org/Books/Tarbyati-Majalis-7.pdf

Post image
Image
Shaykh Azhar Iqbal D.B
Shaykh Azhar Iqbal D.B
5/30/2025, 9:52:05 AM

🌟 ذوالحجہ کے پہلے 10 دن اور کثرتِ ذکر 💬 آیئے! ان مبارک دنوں میں ذکر، تکبیر، تلاوت، صدقہ، اور نیکیوں کا اہتمام کریں اور اللہ کا قرب حاصل کریں۔ 🤲 یاد رکھیں: ان دنوں کے اعمال اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ محبوب ہیں۔ 📢 اس پیغام کو آگے بڑھائیں تاکہ سب کو ان دنوں کی اہمیت کا شعور ہو.

Post image
❤️ 1
Image
Shaykh Azhar Iqbal D.B
Shaykh Azhar Iqbal D.B
6/2/2025, 1:06:10 PM

حضرت بی بی حاجرہ کی سعی اور صبر ! حضرت مولانا شیخ اظہر اقبال دامت برکاتہم

❤️ 1
Video
Shaykh Azhar Iqbal D.B
Shaykh Azhar Iqbal D.B
6/2/2025, 6:42:11 AM

🕋 *عشرہ ذوالحجہ کا آغاز ہو چکا ہے*..! *ذوالحجہ کے پہلے 10 دن* *سال کے سب سے افضل دن* 📿 ہر تسبیح، ہر دعا، ہر سجدہ... اللہ کو بے حد محبوب ہے! 🔥 یہ دن ضائع نہ کریں، شاید یہ آخری ذوالحجہ ہو ہماری زندگی کا...! 💖 اب وقت ہے دل کو جگانے کا، نفس کو جھکانے کا، اور رب کو منانے کا۔ 🕌 عبادت کریں، استغفار کریں، روزے رکھیں، صدقہ دیں، اور اللہ کی رضا کے لیے دل، وقت اور عمل... سب کچھ قربان کریں۔ 📢 اس پیغام کو آگے بڑھائیں تاکہ سب کو یاد دہانی ہو جائے۔

Post image
❤️ 👍 3
Image
Shaykh Azhar Iqbal D.B
Shaykh Azhar Iqbal D.B
5/24/2025, 1:44:25 PM

حاجی کی دعا! حضرت مولانا شیخ اظہر اقبال دامت برکاتہم

❤️ 1
Video
Shaykh Azhar Iqbal D.B
Shaykh Azhar Iqbal D.B
5/22/2025, 11:42:52 AM

✨ *اصلاحی بیان-و-دعا* ✨ ========================== ".."آنحضورﷺ نے فرمایا ہے کہ ایسی مجلس جس میں اللہ تعالیٰ اور اُس کے رسول کا ذکر ہو رہا ہو اُس مجلس میں بیٹھنے والوں پر فرشتے بھی سلامتی اور دعاؤں کے تحفے بھیجتے ہیں۔." انشاءاللہ, آج رات, بروز جمعرات ,22 مئی 2025, *"حضرت مولانا شیخ اظہر اقبال صاحب (دامت برکاتہم)"* کا خصوصی بیان-و-دعا *(نیو خانقاہ بلڈنگ)* میں ہوگا - • -- - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - • 📍:*نیو خانقاہ ایڈریس (ہدایہ اکیڈمی):* https://maps.app.goo.gl/ZfQAuPdiaMbDazsp6 - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - • 📢 *(LIVE) لائیو سنیں:* *• YouTube:* www.youtube.com/ShaykhAzhar *• Website:* www.islamicessentials.org

Post image
Image
Link copied to clipboard!