
Shaykh Azhar Iqbal D.B
February 20, 2025 at 02:59 AM
اصلاحی بیان-و-دعا
==========================
".."آنحضورﷺ نے فرمایا ہے کہ ایسی مجلس جس میں اللہ تعالیٰ اور اُس کے رسول کا ذکر ہو رہا ہو اُس مجلس میں بیٹھنے والوں پر فرشتے بھی سلامتی اور دعاؤں کے تحفے بھیجتے ہیں۔."
انشاءاللہ, آج رات, بروز جمعرات
,20 فروری 2025,
"حضرت مولانا شیخ فہیم فیروز صاحب کا خصوصی بیان-و-دعا (نیو خانقاہ بلڈنگ) میں ہوگا -
* -- - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - •
📍:نیو خانقاہ ایڈریس (ہدایہ اکیڈمی): https://maps.app.goo.gl/ZfQAuPdiaMbDazsp6
- - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - •
📢 (LIVE) لائیو سنیں:
• YouTube: www.youtube.com/ShaykhAzhar
• Website: www.islamicessentials.org