
Shaykh Azhar Iqbal D.B
March 1, 2025 at 07:26 AM
🌙 *رمضان* - *سب سے بڑا پراجیکٹ*!
"اللهم بلغنا رمضان، وأعنا فيه على الصيام والقيام، واجعلنا فيه من المقبولين والمغفور لهم، برحمتك يا أرحم الراحمين! 🤲✨"
(ترجمہ: اے اللہ! ہمیں رمضان نصیب فرما، اور اس میں روزے رکھنے اور قیام کرنے کی توفیق عطا فرما۔ ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما جن کی مغفرت ہو جائے اور جو تیری رحمت کے مستحق ٹھہریں۔ اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے.
شارٹ کلپ : حضرت مولانا شیخ اظہراقبال دامت برکاتہم
Follow the Shaykh Azhar Iqbal D.B channel on WhatsApp:
https://whatsapp.com/channel/0029VaOYeDBEawdx0kqWNr0G