
Abdullah Hingora Official
February 5, 2025 at 03:26 PM
کسی کی ہزار تسلیاں وہ کام نہیں کرتیں
جو قرآن کی ایک آیت کر دیتی ہے۔
قَالَ لَا تَخَافَآ اِنَّنِىۡ مَعَكُمَاۤ اَسۡمَعُ وَاَرٰى۔
*"ڈرو نہیں بیشک میں تمہارے ساتھ ہوں میں سن رہا ہوں اور دیکھ بھی رہا ہوں۔"*
*[القرآن : سورۃ طٰہ 46]*
👍
1