
Abdullah Hingora Official
February 27, 2025 at 07:02 PM
╔══ ❀🌙❀ ══╗
✦ رائحة رمضان تقترب ✦
رمضان کی خوشبو قریب تر ہو رہی ہے...!!
╚══ ❀🌙❀ ══╝
✦ أياماً معدودات
یہ گنتی کے چند دن ہیں...!!
✦ رمضان بين أحد عشر شهراً
رمضان 11 مہینوں کے درمیان ایسے ہی ہے...!!
✦ كيوسف بين أحد عشر كوكباً
جیسے یوسف علیہ السلام 11 ستاروں کے درمیان تھے...!!!
✦ فلا تقتلوه
پس تم اسے قتل نہ کر دینا...!!!
✦ ولا تلقوه في غيابة الجب
اور اسے اندھیرے کنویں میں نہ پھینک دینا...!!!
✦ ولا تبيعوه بثمن بخس
اور نہ ہی اسے سستی قیمت پر فروخت کر دینا...!!!
✦ بل أكرموا مثواه
بلکہ اس کی عزت و تکریم کرنا...!!!
✦ عسى أن ينفعنا
قریب ہے کہ یہ ہمیں فائدہ پہنچائے...!!!
✦ أو نتخذه شفيعاً يوم القيامة
یا ہم قیامت کے دن اسے شفیع بنا لیں...!!!
╔══ ❀🤲🏻❀ ══╗
اللّٰھم بلغنا رمضان
آمین ثم آمین یا رب العالمین...!!!
╚══ ❀🤲🏻❀ ══╝