NA241 PTI
NA241 PTI
February 16, 2025 at 04:25 PM
صوبائی وزیر زراعت خیبر پختونخوا میجر (ر) سجاد بارکوال کی کرک امن میں عوام کے سمندر کے ساتھ شرکت ہم ضلع کرک میں کسی بھی قسم کی دہشتگردی اور امن خراب کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دے سکتے ہمارے ہزاروں خٹک قوم کے سپوتوں نے اس قوم اور ملک کے لیے خون کی قربانی دی ہے، ہمارے قبرستان پاکستان کے 🇵🇰 سے بھرے ہوئے ہیں انشاءاللہ خٹک قوم بیدار ہے، میں تمام سیاسی پارٹیز کے مشران، علاقہ مشران، سماجی کارکنان، تاجر برادری اور بلخصوص ہمارے نوجوان کو خراج تحسین خٹک قوم کا ایک ہی نعرہ ہے، امن، امن اور امن 🏳️ 🏳️ 🏳️
❤️ 1

Comments