
NA241 PTI
February 16, 2025 at 04:26 PM
ایک کریش کورس اسلامی جمہوریہ پاکستان میں دی گئی خواتین کو عزت اور تحفظ کا:
-اپنے گھر کی چار دیواری میں ناجائز طور پر خفیہ کیمروں سے ریکارڈنگ اور ان پرائیویٹ وڈیوز کو لیک کرنے کی دھمکی کے ساتھ پر بلیک میلنگ
-عدت کیس جیسا تاریخی شرمناک کیس
-جعلی مقدمات
-بچوں کے سامنے ماؤں کو زد و کوب کیا گیا
-پنجاب پولیس کی غلیظ ترین زبان کا استعمال
-گھٹیا ترین سوشل میڈیا کیمپینز
۔ جلسے میں آئی شیر خوار بچوں کے ساتھ خواتین پر الزامات
-تحریک انصاف کی خواتین لیڈرشپ کو دھمکیوں کے بعد پارٹی سے علیحدگی کے بیان لئیے گئے
-خواتین کے ہاتھوں سے کاغذات نامزدگی چھینے گئے
-تصدیق کنندہ اور تائید کنندہ تک کو دھمکیاں اور اغواء کیا گیا
-پارٹی ورکرز کی بیگمات اور بچوں کے کپڑے اتارنے کی دھمکیاں دی گئیں
-پر امن مظاہروں میں سر عام گھسیٹا گیا
-سروں سے حجاب کھینچے گئے
-گھروں میں گھس کر تشدد کیا گیا، کپڑے بھاڑے گئے۔
-رات اندھیرے دیوار کود کر چھاپوں کے بعد مرد نہیں ملے تو خواتین کو اٹھا لیا گیا۔
-بیگناہی کی قید، بچوں سے ملنے پر پابندی۔
- پرزن وین کو گھنٹوں دھوپ میں کھڑا رکھا گیا۔
اور ان سب کو قانونی روپ دینے کے لئیے ملک کا قانون تک تبدیل کیا گیا۔
#whoareyou جس کو پاکستان میں ہونے والی بربریت کا اندازہ بھی نہیں
👍
😢
2