NA241 PTI
NA241 PTI
February 19, 2025 at 07:40 PM
کراچی پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے صدر راجہ اظہر کا ڈمپر مافیا کی مسلسل ہڈ دھرمی پر شدید ردعمل غیر تربیت یافتہ ڈمپر ڈرائیور مسلسل حادثات کے زمہدار ہیں راجہ اظہر کراچی میں مسلسل ڈمپر سے ہونے والے حادثات میں اضافہ ہورہا ہے راجہ اظہر ڈمپر حادثات میں کوئی محفوظ نہیں نا مرد نا خواتین راجہ اظہر آئے روز یہ حادثات طول پکڑ رہے ہیں کون زمہدار ہے راجہ اظہر انتظامیہ اور پولیس کے کان پر جوں تک نہیں رینگ رہی راجہ اظہر ٹریفک کو کنٹرول کرنے والے ادارے کہاں ہیں راجہ اظہر عوام سے بھی اپیل ہے کہ املاک کو نقصان نا پہنچائیں راجہ اظہر جب تک ان مافیا پر ہاتھ نہیں ڈالا جائے گا یہ باز نہیں آئیں گے راجہ اظہر غیر تربیت یافتہ ڈرائیوروں کے ہاتھوں میں لوگوں کی زندگیاں دے دی گئیں ہیں راجہ اظہر فلفور مطالبہ یے کہ ڈمپر حادثات میں روز بروز اضافہ پر ڈمپر ایسوسییشن کے مالکان کو گرفتار کیا جائے راجہ اظہر جاری کردہ *فوزیہ صدیقی* *سیکریٹری اطلاعات* *پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن*
👍 ❤️ 😂 5

Comments