
NA241 PTI
February 20, 2025 at 08:12 PM
سابق وزیراعظم عمران خان کی اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ہدایات کے مطابق لندن ہائی کمشن میں ان کا آرمی چیف کے نام لکھا گیا خط پہنچا دیا گیا ہے۔
تمام ملکوں میں موجود اوورسیز پاکستانی عمران خان کا آرمی چیف کے نام لکھا گیا خط پرنٹ کروا کر مندرجہ ذیل جگہوں پر پوسٹ کریں:
• متعلقہ پاکستانی سفارت خانہ / قونصل خانہ
• آرمی ہاؤس راولپنڈی کینٹ
آپ یہ خط گروپ کی صورت میں جا کر اپنے متعقلہ سفارت خانے میں بھی جمع کروا سکتے ہیں۔
👍
😂
2