
NA241 PTI
February 20, 2025 at 11:01 PM
Who are you
ہم تمھیں بتاتے ہیں ہم کون ہیں ؟؟
ہم وہ ہیں جن ماں بہن بیٹیوں کو تم نے سڑکوں پر گھسیٹا-
ہم وہ ہیں جن کی چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا تم نے-
ہم وہ ہیں جن کے لیڈر کا تم نے گریبان پکڑا ناحق قید کیا-
ہم وہ ہیں جن کا واضح مینڈیٹ چوری کر کے تم نے کرپٹ عناصر اور اپنے اردلیوں کے حوالے کردیا-
ہم وہ ہیں جنہیں تم بار بار گرفتار کرکے ہمارے حوصلے توڑنا چاہتے تھے-
ہم وہ ہیں جن کی آواز حق کو تم ظلم وبربریت کے زریعے دبانا چاہتے تھے-
لیکن تم کامیاب نہیں ہوسکتے مان لو تم ہار چکے ہو۔
#whoareyou
#خان_پریشر_لے_گا_نہیں_دے_گا
👍
1