NA241 PTI
February 20, 2025 at 11:08 PM
کراچی/ پی ٹی آئی پی ٹی آئی کراچی کےصدر کی جانب سے پولیس کے خلاف دائر درخواست کا معاملہ: راجا اظہر نے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سھراب گوٹھ کے خلاف ملیر کی عدالت میں درخواست دائر کی تھی، راجا اظہر نے پولیس کی جانب سے کارکنوں پر تشدد اور بلا جواز گرفتاری پر درخواست دائر کی تھی، ملیر کی عدالت نے ڈی آئی جی عامر فاروقی کو انکوائری آفیسر مقرر کیا تھا، ڈی آجی ئی عامر فاروقی نے پی ٹی آئی کراچی کے صدر راجا اظہر کو ثبوت کے ساتھ طلب کیا، راجا اظہر اپنے وکیل ایڈووکیٹ خالد محمود کے ہمراہ ڈی آئی جی عامر فاروقی کی آفیس پہنچے، راجا اظہر نے ڈی آئی جی عامر فاروقی کو پولیس گردی کے تمام ثبوت اور وڈیوز پیش کر دی، ڈی آئی جی عامر فاروقی نے مزید آزاد زرائع کے گواہاہوں کو پیش کرنے کا حکم دیا، ہم نے سھراب گوٹھ پولیس کی پولیس گردی کے ثبوت پیش کر دیئے ہیں، راجا اظہر، حکم کے مطابق دیگر مزید ثبوت بھی جلد پیش کریں گے، راجا اظہر، ڈی ایس پی چوھدری سہیل ایس ایچ او وزیر کھوسو و دیگر پولیس اہلکاروں نے مجھے اور کارکنوں کو تزلیل کا نشانہ بنایا تھا، راجا اظہر امید ہے ڈی آئی جی عامر فاروقی ملوث پولیس افسران کے خلاف کارروائی عمل
👍
1