
NA241 PTI
February 24, 2025 at 02:18 PM
رجیم چینج کر کے عوام پر زندگی جس طرح تنگ کر دی گئی ہے، اس کی مثال نہیں ملتی۔ بنیادی اشیائے صرف کی قیمتوں میں اضافے نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے، جبکہ دوسری جانب ترجیحات کی سمت کا یہ عالم کہ عمران خان اور تحریک انصاف ان کے حواس سے اترنے کا نام نہیں لے رہے!
کیا عوام کو اس سوال کا حق نہیں کہ تم ہوتے کون ہو میرے ووٹ کی توہین کر کے اپنی مرضی مسلط کرنے والے؟
❤️
👍
4