NA241 PTI
NA241 PTI
March 1, 2025 at 04:52 PM
صدر پی ٹی آئی کراچی راجہ اظہر کی انصاف ہاؤس میں پریس کانفرنس سے گفتگو گزشتہ روز جو دھماکے ہوئے انکے لواحقین کے لئے دعاگو ہیں کراچی پورے ملک کو چلاتا ہے یہ بیچارا فارم 47 والی حکومت کو پیسہ دیتا ہے تمام قومیتیں یہاں رہتی ہیں کراچی کے لئے نہ پیسہ ہے وفاق ہے پاس اور سندھ حکومت کے پاس بجٹ وجہ یہ ہے کہ یہ لوگ فارم 47 سے آئے ہیں پچھلے 72 گھنٹوں سے پانی کی کمی شہر میں محسوس ہورہے ہیں ہر دسیوں دنُ شہر میں لائن پھٹ جاتی ہے غریب عوام جس ووٹ دیتے ہیں ہمیں ہم انکو بھول جاتے ہیں ڈھائی سو ملین گیلن پانی کی کمی کا شہر کو سامنا کرنا پڑا نچلی سطح سے اوپر تک پیپلز پارٹی کی حکومت ہے چھ نہریں نکل رہی ہیںُ اس پر حکومت خاموش ہے پانی ٹینکرز کے ذریعے کرناُ ہی ہے تو سرکاری نرخ پر فراہم کریں اسٹریٹ کرائم روکنے میں پولیس ناکام ہے آئی جی سندھ ناکام ہوچکے ہیں مستعفی ہوں۔۔!! #قوم_کی_شَہ_رَگ_کو_رہاکرو #مافیا_راج_نامنظور

Comments