
NA241 PTI
March 1, 2025 at 04:54 PM
اہل اسلام و پاکستان کو تحریک انصاف کی جانب سے رمضان کریم کی برکتیں رحمتیں مبارک
دعا ہے پروردگار کریم سے قائد عمران خان اور تمام اسیران حقیقی آزادی کو جلد از جلد رہائی نصیب فرمائے مقصد حقیقی آزادی تکمیل کو پہنچے ۔۔!!
#ramzan2025