🇦🇪A.K.P🇵🇰
February 2, 2025 at 02:06 PM
*ظلم کے نظام کے خلاف مزاحمت کا جذبہ اور حوصلہ رکھنے والوں کے نام !*
آج جہاں چہار جانب سے امت پر ظالموں کی یلغار ہے
وہ وسائل کے اعتبار سے طاقت ور ہیں ، منظم ہیں اور مسلمانوں پر ٹوٹ پڑے ہیں
ہم اور آپ بظاھر کمزور و بے بس ہیں اس کے با وجود بھی ہم پر آگے بڑھ کر اپنے اور مظلوم اُمت کے دفاع کے اقدامات کرنا فرض ہے
میرے بھائیوں !!
آپ بزدل نہیں ہیں ، آپ ذہنی غلام بھی نہیں ہیں بلکہ ایک سازش کے تحت بنائے جا رہے ہیں
دنیا بھر میں اپنے غیور بھائیوں کی طرف دیکھیے
جو بے سر و سامانی کے حالت میں بھی بڑی بڑی طاغوتی طاقتوں سے ٹکرا رہے ہیں اور اللہ عزوجل کی نصرت اُن پر اتر رہی ہے ، وہ پھر سے اسلامی تاریخ دہرا رہے ہیں
اپنے اندر کے بہادر اور شجاعت مند مسلمان کو تلاش کریں
ایمانی حمیت کا مظاہرہ کریں اور ظلم کے خلاف کھڑے ہو جائیں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VarmNZY7j6g8D7xDET28
❤️
2