🇦🇪A.K.P🇵🇰
🇦🇪A.K.P🇵🇰
February 2, 2025 at 03:05 PM
ججز کے حالیہ تبادلے عدلیہ میں تقسیم اور بدنیتی پر مبنی ہیں، وکلا تنظیمیں اس عمل کی بھرپور مخالفت کریں گی، کل ملک گیر کنونشنز کا انعقاد کیا جائے گا: وکلا تنظیموں کا اعلان
👍 1

Comments