Daily Islam
Daily Islam
February 25, 2025 at 03:19 PM
مزید 45 آئی پی پیز سے مذاکرات شروع،کتنے ارب کی بچت ہوگی؟ اسلام آباد: حکومتی ٹاسک فورس کا آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے، ٹاسک فورس نے مزید 45 آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات شروع کر دیے ہیں۔(مزید تفصیلات کیلئے دیکھیں) 👇 https://dailyislam.pk/?p=111368
🤲 1

Comments