Daily Islam WhatsApp Channel

Daily Islam

574 subscribers

About Daily Islam

Bring Breaking News , National , International , Business , Technology News at your Inbox With a Single Click To Access All Ones. Please Follow us to Get Updated news in your Whatsapp

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Daily Islam
Daily Islam
6/20/2025, 4:53:42 PM

محرم کا چاند دیکھنے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 26 جون کو ہوگا اسلام آباد:محرم 1447 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 26 جون کی شام کوئٹہ میں طلب کرلیا گیا۔ (مزید تفصیلات کیلئے دیکھیں) 👇 https://dailyislam.pk/?p=122214

Post image
Image
Daily Islam
Daily Islam
6/20/2025, 4:53:01 PM

بانی سے مشاورت کیے بغیر بجٹ منظوری پر عمل روک دیاجائے،وزیراعلیٰ کے پی کے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے بجٹ منظوری پر عمل درآمد کو روکتے ہوئے حکومتی ارکان اسمبلی کو ہدایت کی ہے کہ وہ اسمبلی اجلاس میں کوئی مطالبات زر پیش نہ کریں، (مزید تفصیلات کیلئے دیکھیں) 👇 https://dailyislam.pk/?p=122206

Post image
Image
Daily Islam
Daily Islam
6/20/2025, 5:02:25 PM

🌟 یوٹیوب شارٹس بنانا اب پہلے سے بھی زیادہ آسان! 🎬📱 گوگل نے اپنا نیا AI ٹول "ویو 3" (Veo 3) متعارف کرا دیا ہے، جو شارٹس بنانے والوں کے لیے ایک گیم چینجر ثابت ہو سکتا ہے! اب صرف چند الفاظ لکھیں اور ویڈیو خود بخود بن جائے گی — وہ بھی پروفیشنل انداز میں! یوٹیوبرز، کانٹینٹ کریئیٹرز اور سوشل میڈیا مینیجرز کے لیے یہ AI ٹیکنالوجی ایک زبردست تحفہ ہے! 🎁 کیا آپ بھی ویو 3 آزمانا چاہیں گے؟ 💬 https://dailyislam.pk/?p=122232 #GoogleAI #Veo3 #YouTubeShorts #AIApplied #TechNews #UrduNews #AIinPakistan #ContentCreation #ShortsMadeEasy #YouTubeTools #ArtificialIntelligence #SocialMediaTrends

👍 1
Daily Islam
Daily Islam
6/20/2025, 4:59:18 PM

امریکا کی 2 ایئرلائنز نے مشرق وسطی کیلئے پروازیں معطل کردیں واشنگٹن: امریکا کی 2 ایئرلائنز نے مشرق وسطی کیلئے پروازیں معطل کردیں۔ یونائیٹڈ ایئرلائنز اور امریکن ایئرلائنز نے اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے (مزید تفصیلات کیلئے دیکھیں) 👇 https://dailyislam.pk/?p=122207

Post image
Image
Daily Islam
Daily Islam
6/20/2025, 4:01:01 PM

بھارتی جنگی جنون نے خطے کو ایٹمی تصادم کے دہانے پرکھڑا کردیا، عالمی ادارے کی وارننگ بھارت میں مودی سرکار کے سر پر سوار جنگی جنون نے پورے خطے کو ایٹمی تصادم کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے۔مودی کی انتہا پسند پالیسیوں کے نتیجے میں مقبوضہ کشمیر (مزید تفصیلات کیلئے دیکھیں) 👇 https://dailyislam.pk/?p=122201

Post image
Image
Daily Islam
Daily Islam
6/20/2025, 5:00:10 PM

کراچی میں آنے والے زلزلوں کی حیران کن وجہ سامنے آگئی ماہرین نے خبردار کرتے ہوئے حکومت کو سنگین معاملے کا فوری نوٹس لینے کا مشورہ دیا۔ (مزید تفصیلات کیلئے دیکھیں) 👇 https://dailyislam.pk/?p=122211

Post image
Image
Daily Islam
Daily Islam
6/20/2025, 5:13:45 PM

فضائی حدود کی بندش، مودی کا جی 7 اجلاس سے واپسی پر 3 گھنٹے اضافی سفر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو کینیڈا میں جی 7 اجلاس کے بعد کروشیا کے راستے نئی دہلی پہنچنے میں 3 گھنٹے کا اضافی سفر کرنا پڑا۔ (مزید تفصیلات کیلئے دیکھیں)👇 https://dailyislam.pk/?p=122221

Post image
Image
Daily Islam
Daily Islam
6/20/2025, 5:12:59 PM

حکومت نے 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا اسلام آباد:چینی کی قیمتوں میں توازن برقرار رکھنے اور عوامی ریلیف کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت نے 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ (مزید تفصیلات کیلئے دیکھیں) 👇 https://dailyislam.pk/?p=122218

Post image
Image
Daily Islam
Daily Islam
6/20/2025, 4:04:33 PM

وزیراعظم سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،مشرق وسطیٰ صورتحال پر گفتگو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے گفتگو میں کہا ہے کہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں امن کی ہرکوشش میں تعمیری کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ (مزید تفصیلات کیلئے دیکھیں) 👇 https://dailyislam.pk/?p=122200

Post image
Image
Daily Islam
Daily Islam
6/20/2025, 3:53:32 PM

جنیوا ، پاکستان نے پہلگام واقعے پر بھارتی دعوے مسترد کر دیے پاکستان کے اقوام متحدہ میں مستقل مشن نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام واقعے پر بھارت کی جانب سے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کو گمراہ کرنے کی (مزید تفصیلات کیلئے دیکھیں) 👇 https://dailyislam.pk/?p=122197

Post image
1
Image
Link copied to clipboard!