Daily Islam
February 25, 2025 at 04:38 PM
گورنر کے پی کا وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سی ایم ہاؤس کے سامنے بلدیاتی نمائندوں کے حق کے لیے احتجاجی دھرنے کا اعلان کر دیا۔گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ (مزید تفصیلات کیلئے دیکھیں)
👇
https://dailyislam.pk/?p=111376
🤝
1