꧁✰٘عُلَمـٰـاءٕهِــنْـد✰꧂
꧁✰٘عُلَمـٰـاءٕهِــنْـد✰꧂
June 2, 2025 at 06:15 AM
ایسے بھی الّٰلہ کے پیارے بندے ہیں۔ آفس سے آف ہو کر جب نیچے آیا تو بائیک کے ساتھ ایک شاپر لگا ہوا دیکھا۔ یہ تو بیک لائٹ کا کوور ہے۔ سوچتا رہا کہ یہ کیا ماجرہ ہے۔ اس کو کھول کر دیکھا تو خوشی ہوئی کہ ایسے لوگ بھی ہیں دُنیا میں۔ سر آپ کی تربیت کو سلام آپ نے بہت اچھا سبق دیا۔ ہمیں بھی عملی زندگی میں ایسے ہی محبت سے ایک دوسرے کے ساتھ پیش آنا چاہیے۔ نفع اور نقصان سب ہی کچھ نہیں ہوتا ۔ لیکن آپ نے ایک اچھا سبق دیا۔ اور دل جیت لیا۔ میں نہیں جانتا آپ کون ہیں اور کون نہیں۔ جو کوئی بھی ہیں خوش رہیں آباد رہیں۔ ~ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~ 📚 *🕌﴿☆٘عُلَمـٰـاءٕهِــنْـد☆﴾🕌* 🌙 #ulama_a_hind
Image from ꧁✰٘عُلَمـٰـاءٕهِــنْـد✰꧂: ایسے بھی الّٰلہ کے پیارے بندے  ہیں۔  آفس سے آف ہو کر جب نیچے آیا تو  ب...
❤️ 👍 💚 😮 18

Comments