DARUL ULOOM SHAIKH ALI MUTTAQUI BURHANPUR M-P INDIA
June 5, 2025 at 04:56 PM
*ایام قربانی اور احتیاط* احتیاط اس میں ہے کہ جو ایام سب ائمہ کے نزدیک متفق علیہ طور پر قربانی میں شامل ہیں انہیں میں قربانی کی جائے، مشکوک دن میں قربانی کر کے عبادت کو مشکوک نہ بنایا جائے، افسوس ہے کہ آج کل کچھ لوگ مشکوک دن میں قربانی کی باقاعدہ تحریک چلا کر امت میں انتشار برپا کر رہے ہیں، ایسے نادان خیر خواہوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔ (محقق ومدلل مسائل قربانی:27) https://whatsapp.com/channel/0029VaAVrUNFXUucMoMM2c0y

Comments