
Peaceful Path
May 14, 2025 at 12:04 AM
🪷 إمام شافعي رحمه الله فرماتے ہیں 🪷
« جب تم کسی شخص کو پانی پر چلتا یا ہوا میں اڑتا دیکھو تو اُس سے دھوکہ مت کھانا جب تک تُم اسکے اعمال کو کتاب و سنت کے مطابق پرکھ نا لو [ تفسیر ابن کثیر : ١/١٤٠ ]
❤️
1