Peaceful Path
Peaceful Path
May 16, 2025 at 09:38 AM
"تین جگہوں پر اپنے دل کو حاضر کرو: 1۔ سماعتِ قران کے وقت۔ 2۔ مجالسِ ذکر میں۔ 3۔ خلوت کے اوقات میں۔ لیکن اگر تم ان جگہوں پر اپنے دل کو حاضر نہ پاؤ تو اللہ تعالی سے دعا کرو کہ وہ تجھے دل عطا کر کے احسان کرے، کیونکہ تمہارے پاس تو کوئی دل ہی نہیں ہے۔" (الفوائد۔ امام ابن قیم رحمہ اللہ)
❤️ 1

Comments