
Peaceful Path
June 2, 2025 at 05:45 PM
تکبیریں ایسی جیسے موجیں
میمون بن مہران کہتے ہیں : میں نے ایسے لوگوں کو پایا کہ وہ عشرہ ذی الحجہ میں اتنا زیادہ تکبیر کہتے تھے کہ مجھے ان کی تکبیریں سمندر کی لہروں جیسی معلوم ہوتی تھیں، اور وہ یہ بھی کہا کرتے تھے کہ لوگ تکبیر چھوڑ کر بہت کمی کر بیٹھے ہیں۔
❤️
1