Peaceful Path
Peaceful Path
June 7, 2025 at 04:52 PM
*گوشت کو بغیر فریزر کے دیر تک محفوظ رکھنے کا سب سے بہترین طریقہ!* گوشت کو آدھا آدھا کلو کے پیکٹس میں تقسیم کریں، اُنہیں ہلکی سی گانٹھ کے ساتھ بند کریں تاکہ ہوا کا گزر رہے۔ اور پھر یہ پیکٹس اُن گھروں میں پہنچا دیں جہاں فریزر تو کیا، شاید چولہا جلانے کو بھی کچھ نہ ہو۔ یقین جانیے! یہ گوشت نہ صرف آج محفوظ رہے گا، بلکہ قیامت کے دن آپ کے نامہء اعمال میں ثواب کی خوشبو بکھیرے گا، اور کبھی خراب نہیں ہوگا۔ *صدقہ نہ صرف رزق کو پاک کرتا ہے بلکہ دل کو بھی نرم کر دیتا ہے۔* ❤️❤️ پرے اِقبال۔۔۔۔
Image from Peaceful Path: *گوشت کو بغیر فریزر کے دیر تک محفوظ رکھنے کا سب سے بہترین طریقہ!*  گوش...
❤️ 2

Comments