
خوشحال کسان
May 31, 2025 at 03:46 PM
بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے
معزز مستحقين
متوجہ ہوں
اگر آپ کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے
مالی امداد وصول کرتے ہوئے 3 سال یا اس سے زائد کا عرصہ ہو گیا ہے
تو فورا اپنا سروے دوبارہ کروائیں
سروی کروانے کی آخری تاریخ
30 جون 2025
بينظير انکم سپورٹ پروگرام
بصورت دیگر اپریل تا جون کی قسط کے بعد مالی امداد روک دی جائے گی
سروے کیلئے اپنا قومی شناختی کارڈ اپنا بجلی کا بل ساتھ لے کر اپنے قریبی بی آئی ایس پی تحصیل دفتر تشریف لائیں
بچوں کا "ب "فارم
بر مستحق خاندان کیلئے 13,500 روپے سہ ماہی قسط
یا درکھیں سروے نہیں تو امداد نہیں
سروے کے دوران ، صرف اپنا زیر استعمال موبائل نمبر ہی درج کروائیں
*مزید ہر طرح کی انفارمیشن کے لیے اس واٹس ایپ چینل کو فالو کر لیں*👇👇👇👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VafYb056BIEf9NRmlC3P
اور اس پیغام کو ان سب لوگوں کے ساتھ شیئر کر دیں جو یہ بے نظیر ان کو سپورٹ پروگرام کی رقم وصول کر رہے ہیں خصوصی طور پر وہ طلبہ جو اسکولوں میں پڑھتے ہیں اور ان کے والدین یہ رقم وصول کر رہے ہیں