MDCAT Study Buddy
May 29, 2025 at 09:23 AM
وزیرِاعظم لیپ ٹاپ اسکیم 2025 میں اپلائی کرنے میں صرف دو دن باقی ہیں۔
👈🏻 *اہلیت کی شرائط:*
بی ایس چار سالہ پروگرام میں داخلہ 31 دسمبر 2021 یا بعد میں لیا ہو۔
بی ایس پانچ سالہ پروگرام میں داخلہ 31 دسمبر 2020 یا بعد میں لیا ہو۔
ماسٹرز 2 سالہ پروگرام میں داخلہ 31 دسمبر 2023 یا بعد میں لیا ہو۔
ایسے طلبہ جنہوں نے ایم بی اے 1.5 سالہ پروگرام میں داخلہ 30 جون 2024 یا بعد میں، 2.5 سالہ پروگرام میں داخلہ 30 جون 2023 یا بعد میں یا 3.5 سالہ میں داخلہ 30 جون 2022 یا بعد میں لیا ہو۔
👈🏻 *اہم نوٹ:* MBA، MPhil، PhD کے طلبہ بھی اپلائی کر سکتے ہیں۔
ورچوئل یونیورسٹی اور اوپن یونیورسٹی کے طلبہ بھی اہل ہیں۔

👍
😂
❤️
😮
😢
15