
Open News
June 1, 2025 at 03:49 PM
*اعلان نماز جنازہ*
سابق ایم این اے لیہ مہر منظور حسین سمرا کے بڑے بیٹے،مہر زاہد شاہین سمرا اور مہر یاسر وسیم سمرا کے بڑے بھائی مہر شاہد نعیم سمرا رضا الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ ان کا نماز جنازہ (02 جون 2025) بروز سوموار صبح 8 بجے جناح پارک لیہ میں ادا کیا جائے گا۔
😢
6