
𝙉𝙀𝙒𝙎 𝘼𝙇𝙀𝙍𝙏𝙎🇵🇰
June 6, 2025 at 09:52 AM
*عیدالاضحیٰ پر سندھ میں قیدیوں کیلئے 120 دن کی خصوصی معافی کا اعلان*
*سزائے موت، قتل، دہشت_گردی، ریپ، اغواء اور کرپشن میں ملوث قیدی معافی کے اہل نہیں ہوں گے، ترجمان*
*منشیات، فارن ایکٹ، جاسوسی اور مالی بے ضابطگیوں میں سزا یافتہ قیدیوں پر بھی معافی کا اطلاق نہیں ہوگا۔*
*محکمہ داخلہ سندھ نے قیدیوں کے لئے 120 دنوں کی معافی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا*

😂
👍
5