THE IDEAL MUSLIM OFFICIAL
THE IDEAL MUSLIM OFFICIAL
June 5, 2025 at 10:57 PM
*قرآن کریم کھولتے ہی پہلی نیت "ہدایت حاصل کرنا " ہونی چاہیے* *دوسری نیت تلاوت پر ثواب ۔ ہم ثواب کی نیت تو کر لیتے ہیں لیکن ہدایت لینے کا سوچتے تک نہیں* *ہدایت کی نیت سے تلاوت کیا گیا ہر ہر جملہ روح کے انگ انگ کو جلا بخشتا ہے* *دل کو سکون عطا کرتا ہے* *زندگی کے راستے روشن کرتا ہے* *نیت میں اخلاص بھرتا ہے* *دل کی سختی کو موم کرتا ہے* *فکر کو پاکیزگی دیتا ہے* *شیطان اور نفس سے لڑنا سکھاتا ہے اور سب سے بڑھ کر یہ کہ رضائے الہی کو مقصدِ زندگی بناتا ہے* *اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز فجر کی تیاری کر لیجیے گا*
❤️ 2

Comments