Abu Muhammad ابو محمد
Abu Muhammad ابو محمد
June 8, 2025 at 04:29 PM
جاہل صرف وہ نہیں ہوتا جو تعلیم یافتہ نہ ہو بلکہ جاہل وہ بھی ہوتا ہے جس نے ڈگریوں کے ڈھیر لگا رکھے ہوں مگر اپنے ظرف میں وسعت, لہجے میں نرمی اور طبیعت میں انکساری نہ پیدا کر پایا ہو...!!
Image from Abu Muhammad ابو محمد: جاہل صرف وہ نہیں ہوتا جو تعلیم یافتہ نہ ہو  بلکہ جاہل وہ بھی ہوتا ہے ج...

Comments