📡مــیانوالــی نیـوز📡
📡مــیانوالــی نیـوز📡
June 5, 2025 at 04:33 PM
*کالاباغ اہلیان وانڈھا ککڑانوالہ کہ رہائشی روڈ نہ ہونے کی وجہ سے آمد و رفت کے لیے کشتی کا استعمال کرتے ہیں عید کے دن ہیں شہریوں کو ضروریات زندگی کا سامان خریدنے کے لیے کالا باغ اور پرانی ماڑی جانا پڑتا ہے لیکن آج صبح سے دریائی چیک پوسٹ ماڑی انڈس کی جانب سے کشتی والوں کو کشتیاں بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں جو کہ اہلیان وانڈھا ککڑانوالہ کی عوام کے ساتھ بہت بڑی زیادتی ہے ڈی پی او میانوالی ڈی ایس پی سرکل عیسی خیل اور ایس ایچ او تھانہ کالا باغ سے گزارش ہے کہ عوام کی تکلیف کو مد نظر رکھتے ہوئے فوری طور پر کشتیوں کو چلانے کے احکامات جاری کیے جائیں ۔شکریہ*
👍 😂 😢 🙏 4

Comments