📡مــیانوالــی نیـوز📡
📡مــیانوالــی نیـوز📡
June 5, 2025 at 05:10 PM
_*🚨سمر کیمپ*_ ✅پرائیویٹ سکولز ایک ماہ کے لیے سمر کیمپ لگا سکتے ہیں۔ ✅سمر کیمپ کی ٹائمنگ صبح 7:30 سے 10:00بجے تک ہو گی۔اس کی کوئی فیس نہیں لی جائے گی۔ ✅سمر کیمپ کے لیے تمام سہولیات کا موجود ہونا ضروری ہے ✅اگر پبلک سکولز بھی سمر کیمپ لگانا چاہتے ہیں تو وہ لگا سکتے ہیں۔ یہ سب کے لیے لازمی نہیں ہے۔ *وزیر تعلیم رانا سکندر حیات* *Tabassum*
❤️ 1

Comments