📡مــیانوالــی نیـوز📡
📡مــیانوالــی نیـوز📡
June 5, 2025 at 06:28 PM
تقریب صلح مابین ہاتھی خیل اینڈ سنگوال برادری ان شاء اللہ تعالیٰ کل بروز جمعہ شریف، شام 5:30 بجے دربارِ عالیہ پیر سید توقیر الحسین شاہ صاحب کاظمی ( آستانہ عالیہ خواجہ آباد شریف) پر ہاتھی خیل برادری اور سنگوال برادری کے درمیان صلح کی پروقار اور باوقار تقریب منعقد ہو رہی ہے۔ اس بابرکت موقع پر تمام احباب، خصوصاً وہ حضرات جو مثبت سوچ، اخلاص، اور بھائی چارے کے فروغ میں کردار ادا کر رہے ہیں، سے دل کی گہرائیوں سے شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ آئیے! محبت، امن، اور اتحاد کے اس پیغام کو عام کریں۔ طالب دعا ڈاکٹر حنیف خان نیازی آف روکھڑی عبدالوہاب خان نیازی آف موچھ حاجی لطیف خان آف داود خیل سعادت اللہ خان آف دلیلی والا صابر خان شریف خیل داود خیل شعیب خان نیازی آف موچھ
❤️ 👍 5

Comments