📡مــیانوالــی نیـوز📡
📡مــیانوالــی نیـوز📡
June 6, 2025 at 12:09 AM
سلام۔۔ تکبیرات تشریق آج نماز فجر سے تکبیرات تشریق کا آغاز ہو چکا ہے ہر باجماعت نماز کے بعد اور الگ بھی یہ تکبیرات 13 ذی الحجہ بعد نماز عصر تک پڑھ کر سلسلہ ختم ہو گا کم از کم ایک بار یا تین بار تکبیرات پڑھنی واجب ہیں اللہ قبول فرمائے برکت دے اور تمام حجاج کا حج و قربانی اور ہماری قربانیاں بھی قبول فرمائے آمین Voice of Nadeem
❤️ 🙏 8

Comments