📡مــیانوالــی نیـوز📡
📡مــیانوالــی نیـوز📡
June 8, 2025 at 11:36 AM
*سرکاری ہسپتال پرائیویٹ ڈاکٹرز کے حوالے کرنے کا سلسلہ جاری ۔* حکومت پنجاب نے بنیادی مراکز صحت ٹھیکے پر دینے کے بعد رورل ہیلتھ سینٹر (RHC) بھی ٹھیکے پر دے دیے۔ میانوالی سے موسیٰ خیل کا سرکاری ہسپتال (RHC) پرائیویٹ کر دیا گیا۔ نئی انتظامیہ موسیٰ خیل ہسپتال کا کنٹرول لے کر جلد کام شروع کر دیگی۔
👍 😢 🙏 3

Comments