
📡مــیانوالــی نیـوز📡
June 8, 2025 at 06:28 PM
*اَلْحَمْدُلِلّٰه*
*ایس ایچ او داؤد خیل کا دریائے کنارے ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے اور غیر قانونی پروگرام منعقد کرنے پر ریڈ سنگر اور دریائے کنارے انتظامیہ کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا ہم اہلیان کالا باغ کی جانب سے ایس ایچ او تھانہ داؤد خیل محسن رضا کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ جب تک وہ تھانہ داؤد خیل میں تعینات ہیں تو نماز کے وقت دریا کنارے پر ساؤنڈ بند ہوگا*
❤️
👍
2