📡مــیانوالــی نیـوز📡
📡مــیانوالــی نیـوز📡
June 8, 2025 at 06:36 PM
*تھانہ داؤد خیل پولیس کی کاروائ* دریا کنارے ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کی اطلاع پر ایس ایچ او داؤد خیل محسن رضا نے پولیس نفری کے ہمراہ ریڈ کرکے دریائے کنارے ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے اور غیر قانونی پروگرام منعقد کرنے پر سنگر اور دریائے کنارے انتظامیہ کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کر دیا گیا اور مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مزید حسب ضابطہ قانونی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔ *ترجمان میانوالی پولیس*
Image from 📡مــیانوالــی نیـوز📡: *تھانہ داؤد خیل پولیس کی کاروائ*  دریا کنارے ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی ک...
👍 ❤️ 4

Comments