
Digital Media Cell JUI Sukkur
June 1, 2025 at 03:12 PM
مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس
پشاور: قرآن و سنت کے منافی کوئی قانون نہیں بن سکتا، مولانا فضل الرحمان
پشاور: عجیب اسلامی پاکستان ہے جہاں مشرف کے زمانے میں زنا بالرضاء کے لئے راستے کھل گئے، مولانافضل الرحمان
پشاور: آج 18 سال سے کم عمر میں نکاح کے لئے مشکلات پیدا کر رہی ہے، مولانا
پشاور: اسلامی نظریاتی کونسل اس قانون سازی کو مسترد کر چکی ہے، مولانا
پشاور: یسے اقدامات کو مسترد کرتے ہیں اور عملی طور پر میدان میں اترینگے، مولانا فضل الرحمان
پشاور: اب ایک موضوع پر جلسے نہیں ہونگے تحریک آگے بڑھائیں گے، مولانا فضل الرحمان
پشاور: اسلام دنیاکے ساتھ چلنے والا دین ہے تصادم والا دین نہیں،
پشاور: غیر مسلم دنیاں ہمیں اسلام کی تشریح کر رہا ہے، مولانا فضل الرحمان
پشاور: نائن الیون کے بعد اب ایک نئے صف میں ھم داخل ہو چکے ہیں، مولانا فضل الرحمان
پشاور: چین کی قیادت میں ایشیاء نیا ٹائیگر بنتا جا رہا ہے، مولانا فضل الرحمان
پشاور: ہندوستان و پاکستان کے حکمرانوں کی حماقت کی وجہ سے خطے میں مشکلات ہیں ، مولانا
پشاور: پیپلز پارٹی کا احتجاج اس بات پر تھا کہ ہمارا ریکارڈ کیوں توڑا گیا ، مولانا فضل الرحمان
پشاور: عدالتی سطح پر تحقیقات ہونی چاہیئے 40 ارب میں سے 20 ارب روپے ریکور کئےگئے،مولانا فضل الرحمان
پشاور:شادی کےلئے عمر نہیں بلوغت شرط ہے،مولانا فضل الرحمان
پشاور: قرآن و سنت کی روشنی میں جب لڑکا اور لڑکی بالغ ہو جائے تو شادی کی جائے، مولانا فضل الرحمان
پشاور:پاکستان و افغانستان کے درمیان تعلقات ناگزیر ہے، مولانا
پشاور: پہلے پاکستان کے علماء کا فتوی تھا اب تو افغانستان کے علماء نے بھی مسلح گرہوں کو پاکستان میں نہ لڑنے کا کہا، مولانا
پشاور: پیپلز پارٹی سیکولر چہرہ واضح کرنا چاہتے ہیں، اقتدار کے بچاؤکے لئے ایسا کر رہی ہے، مولانا فضل الرحمان
پشاور: زنا کے لئے راستے کھولے جا رہے ہیں اور نکاح کو مشکل کیوں؟ مولانا
پشاور: جب تک کے پی میں ہماری حکومت نہ ہو کرپشن ختم نہیں ہوسکتی،مولانا
پشاور: ہماری کردار کشی کی گئی مگر ہمارے خلاف ایک ایف آئی آر تک درج نہ کرسکیں،مولانا فضل الرحمان
پشاور: یہ طے ہے کہ شادی کے لئے بلوغ ہونا ضروری، مولانا
پشاور:وہ پاکستان جواسلام کےنام پربناتھا،اس کی اسلامی شناخت کو ختم کیاجارہا ہے،مولانا فضل الرحمن
پشاور:اسلامی قوانین میں کبھی ایف ٹی پی اورکبھی ائی ایم ایف کو جواز بنایاجاتاہے، مولانافضل الرحمان
پشاور: ملک میں مسلحہ گروہ بھی سر اٹھارہاہے، مولانا فضل الرحمان
پشاور:آئینی ضمانت کےباوجود آئین پامال ہورہاہے، مولانا فضل الرحمان
پشاور:18سال سے کم عمر کےبچوں کونکاح سےمنع کیاجارہاہے، مولانا فضل الرحمان
پشاور:اس حالت میں ہم عوام سے رجوع کررہےہیں،مختلف صوبوں میں جلسےہونگے، مولانا فضل الرحمان
پشاور:29جون کو ہزارہ ڈویژن میں کانفرنس کرنےجارہےہیں، مولانا فضل الرحمان
پشاور:ہماری تجویز ہے کہ یورپ کےبجائے ہم ایشاء کومضبوط کرے، مولانا فضل الرحمان
پشاور:مودی کی حماقت نےبھی ہمیں واپس جنگ کی طرف دھکیل دیا، مولانا فضل الرحمن
پشاور:ہندوستان کے عوام کوبھی سوچھنا چاہیے،کہ مودی کس طرف جارہےہیں، مولانا
پشاور:ہمیں آج بھی فضائی دفاعی اداروں پر اعتمادہے، مولانا فضل الرحمان
پشاور:صوبےمیں بھی کرپشن ہے، ہم نہیں کہہ رہے ان کے اپنے لوگ کہہ رہےہیں،مولانافضل الرحمان
پشاور:سپیکر صوبائی اسمبلی کہتاہے،کہ یہ 40 نہیں 200 ارب تک بھی سکینڈل بن سکتاہے، مولانا فضل الرحمان
پشاور:پاکستان اور افغانستان کےمابین تعلقات ایک دوسرے کیساتھ لازم وملزم ہے،مولانا
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
❤️
1