SHIA HUB OFFICIAL 🌐شیعہ مرکز آفیشل
SHIA HUB OFFICIAL 🌐شیعہ مرکز آفیشل
May 31, 2025 at 05:07 PM
ایران، کشورِ امام زمان (عج) ہے! کیوں؟ کیونکہ جب دنیا ظلم کے سامنے سجدہ ریز ہو گئی، ایران نے قیام کیا! جب قومیں امریکہ کی غلامی پر فخر کر رہی تھیں، ایران نے "مرگ بر امریکہ" کا نعرہ لگایا! جب دین کو سیاست سے جدا کیا جا رہا تھا، ایران نے ولایت فقیہ کا علم بلند کیا! جب امام زمان (عج) کو صرف روایات تک محدود کیا جا رہا تھا، ایران نے کہا: "ہم ظہور کے منتظر نہیں، ظہور کے لیے تیار ہیں!" ایران وہ ملک ہے جس نے انتظار کو عزاداری سے نکال کر انقلابی بیداری بنا دیا! جہاں جمعہ کی اذانوں میں فقط عبادت نہیں، انقلاب کی گونج ہے۔ جہاں ہر سپاہی، ہر عالم، ہر نوجوان ایک نعرہ بلند کرتا ہے: "لبیک یا خامنہ‌ای، لبیک یا صاحب الزمان!" یاد رکھو! جب امام مہدی (عج) ظہور فرمائیں گے، ان کے جھنڈے تلے جو اولین صف میں ہوں گے — وہ ایران کے بیٹے ہوں گے! اور ہم؟ ہم اگر بیدار نہ ہوئے، تو فقط دعاؤں میں رہ جائیں گے، جبکہ ایران عمل میں ظہور کا راستہ ہموار کر رہا ہے! پس اے زمانے کے منتظرو! اگر امام زمانہ (عج) کا ساتھ دینا ہے… تو ایران جیسا بنو، ایران کے ساتھ چلو… کیونکہ آج… ایران، کشورِ امام زمان ہے! #shiaphilosophy #علمائےتشیع #فلسفہ_اسلامی #بصیرت #تحریک_بیداری #آیت_اللہ_جوادی_آملی #iranianscholar #سید_جواد_نقوی #انقلابی_سوچ #ولایت_فقیہ #ایران #iran https://whatsapp.com/channel/0029VaCPAiM0G0XdeJUd1618
❤️ 🫡 3

Comments