آواز دوست
May 24, 2025 at 05:16 AM
قلندر باباؒ فرماتے ہیں۔
’’اپنے اندر کا کھوج لگاؤ۔‘‘
دل شکر کے جذبات سے معمور ہو جائے گا۔
پھر کوئی بات تمھیں ناخوش نہیں کرے گی
اور یہ دنیا ارضی جنت بن جائے گی
کتاب : قوس و قزح
صفحہ: 26-27
مصنف: خواجہ شمس الدین عظیمی

❤️
♥️
👍
😍
😮
16